گناہ آلود

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - گناہوں سے پر۔ "مسعود اس گناہ آلود زندگی میں اپنی جوانی، اپنی صحت . خاک میں ملا بیٹھا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٤٨ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'گناہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'آلودن' سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب 'آلود' لگانے سے مرکب 'گناہ آلود' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "قومی زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گناہوں سے پر۔ "مسعود اس گناہ آلود زندگی میں اپنی جوانی، اپنی صحت . خاک میں ملا بیٹھا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٤٨ )